Physical Address

304 North Cardinal St.
Dorchester Center, MA 02124

wazifa

ماہ رمضان کی دوسری جمعرات کا پاورفل wazifa ہر دعا ضرور قبول ہو گی 2024

ماہ رمضان کی دوسری جمعرات کا ایسا مجرب wazifa کہ جس کو کرنے سے اپ کی دعا قبول ہو گی ۔

اس کو پڑ لیں یا کر لیں ۔آپ کہ ہاتھ اٹھاتے ہی اللہ آپ کی دعاؤں کو قبول فرما لے گا۔ یاد رکھیں دعا جو ہے یہ ہر انسان کی  ضرور قبول ہوتی ہے ۔

لیکن ہمیں اکژ مانگنے یا لینے کا طریقہ نہیں آتا۔جس کی وجہ سے ہم پھر مہروم ہو جاتے ہیں۔لوگ تو یہ کہتے ہیں کہ ہم نے لمبی لمبی دعائیں کی ہیں ۔

یا لمبے لمبے وظیفے کیے ہیں۔ہم تو بہت سالوں سے دعائیں کر رہے ہیں ۔ہماری دعا قبول ہی نہیں ھوتی۔یاد رکھیں مانگنا جو ہے اس کو سیکھنا چاہیے اللہ کہ در سے کہ مانگنا کیسا ہے ۔ 

رمضان کی دوسری جمعرات کا wazifa

 

حضرت حسن بصریؒ نے سورت فاتح کی جو تفسیر لیکھی وہ چالیس اونٹوں پر لادی جاتی تھی۔

اتنی بڑی کتب تھی کہ ایک اونٹ پر کتنی کتابیں ہیں۔اور چالیس اونٹوں پر صرف سورت  فاتح کی تفسیر علما نے لیکھا ہے کہ حسن بصریؒ نے اپنی سورت فاتح کی تفصیر میں لکھا کہ اللہ تبارک تعلا کو جو سب سے زیادہ پسند جو ہے وہ اپنا تعارف اور تعریف ہے۔

اس لیے جب اللہ نے قرآن پاک میں جب پہلی سورہ کا آغاز کیا قرآن پاک کا آغاز کیا تو لفط الحمد للہ سے تعریف اللہ کہ لیے ہے ساری ۔

اور جب اللہ نے قرآن پاک کا احتتام کیا تو مالک الناس سے آغاز بھی اللہ کی تعریف سے اور اختتام بھی اللہ کی تعریف پر۔پتا یہ چلا کہ دعا میں اللہ سے مانگنے کا ایک طریقہ ہونااور سلیقہ ہونا چاہیے۔

اللہ کی تعریف تو کریں پہلے مانگنے والے کی جب آپ تعریف کرتے ہیں۔ تو وظیف بھی کامیاب ہو گا۔

wazifa
wazifa

اپنے مالک سے مانگنا

اللہ کو اپنی تعریف بہت پسند ہے۔ ایک حدیث میں اتا ہے کہ اایک صحابی جو نماز پڑھی اور اس کہ بعد ہاتھ اٹھائں پھر یہ پڑھیں اپ نے ان الفاظ کہ ساتھ دعا شروع کی تو ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ نے فرمایا کہ اس نے جس طرح مانگا ہے۔

یہ محروم نہیں ہوگا ۔اس نے اللہ کو اس کہ بہت بہترین باموں سے پکارہ ہے۔ تو میں اپ کو بتاؤں دوزخ کہ اندر بھی جب انسان فرشتے اس کو تعازیت دیں گے۔

تو یہ مسلمان جو گنہگار ہے وہ دوزخ میں اللہ کو جن ناموں سے پکارے گا۔اور اللہ فوری فرشتے سے کہے گا کہ اس بندے کو باہر نکالو اس نے میری بڑے خاص ناموں سے تعریف کی ہے۔

ایسا wazifa جس کو کرنے سے دعا رد نہیں ہوگی

ھم آپ کو وہ wazifa دینا چاہتے ہیں جو اللہ کہ خاص نام ہیں ۔آپ یہ الفاظ پڑ کر دعا کریں رد نہیں ہو گی۔

اپ خاص طور پر اس دن یہ دعا کریں یہ الفاظ پڑھیں یا حنان یا منان اپ 313 بار پڑ کر دعا کریں یہ ایسا wazifa کہ اپ جو دعا کریں گے

اللہ ضرور پوری کرے گا۔ لیکن اللہ سے مانگے اپنے رب کی تعریف کریں ۔ بیشک وہ تعریف کہ للائق ہے ۔بیشک وہی مالک ہے ہم سب کا وہی سب کو دینے والا ہے۔ اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھیں امین 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *